Saturday, May 9, 2026
ہومپاکستانرکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوبیرون جانے سے روک دیا گیا

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوبیرون جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوبیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق محسن داوڑ تاجکستان میں ہیرات سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

محسن داوڑ نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ میرا نام کابینہ نے 2 ماہ کے لیے ای سی ایل سے نکالا ہوا ہے،جب امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچا تو بتایا گیا کہ نام ای سی ایل میں ہے، امیگریشن عملہ کو بتایاکہ کابینہ نے میرا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔