Thursday, May 14, 2026
ہومپاکستانصبح صبح افسوسناک خبر آگئی ،ٹریفک کے المناک حادثے میں 5افراد جاں بحق

صبح صبح افسوسناک خبر آگئی ،ٹریفک کے المناک حادثے میں 5افراد جاں بحق

لاڑکانہ(سب نیوز)لاڑکانہ میں کار اور ٹریکٹر کے تصادم میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق کار اور ٹریکٹر میں تصادم خیرپور جوسو کے قریب پیش آیا،پولیس کاکہناہے کہ ٹریفک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ۔

جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔