عمران خان پروگرام کے مطابق پنڈی پہنچ رہے ہیں،افتخار درانی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر افتخار درانی نے کہا ہے کہ عمران خان پروگرام کے مطابق پنڈی پہنچ رہے ہیں اور آپ کا انتظار کر رہے ہیں، تو عوام سے ملتے ہیں پنڈی میں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عوام کو چاہئے کہ جلد از جلد پنڈال پہنچ جائیں کیونکہ ملک بھر سے لوگ بڑی تعداد میں آرہے ہیں اپنے قائد کا تاریخی خطاب سننے۔ #چلو_چلو_پنڈی_چلو
آزادی کی تحریکیں روکی نہیں جا سکتیں
عمران خان پروگرام کے مطابق پنڈی پہنچ رہے ہیں اور آپ کا انتظار کر رہے ہیں، تو عوام سے ملتے ہیں پنڈی میں، عوام کو چاہئے کہ جلد از جلد پنڈال پہنچ جائیں کیونکہ ملک بھر سے لوگ بڑی تعداد میں آرہے ہیں اپنے قائد کا تاریخی خطاب سننے #چلو_چلو_پنڈی_چلو
آزادی کی تحریکیں روکی نہیں جا سکتیں
— Dr. Iftikhar Durrani (@IftikharDurani) November 26, 2022
