ہومپاکستانملک میں جمادی الاول کا چاند نظرآگیا

ملک میں جمادی الاول کا چاند نظرآگیا

ملک میں جمادی الاول کا چاند نظرآگیا۔ ہفتہ 26 نومبرکو یکم جمادی الاول 1444 ہوگی۔

جمادی الاول 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس میں نئے اسلامی مہینے جمادی الاول کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔