راولپنڈی ،پنجاب ہائی وے پیٹرول پولیس کے ایس پی راولپنڈی ریجن کے خصوصی حکم پر سردار بابر ممتاز ڈی ایس پی راولپنڈی کی زیر نگرانی پی ایچ پی پوسٹ قائداعظم کالونی کے شفٹ پوسٹ انچارج طاہر محمود کی کاوشوں سے 6عدد مقدمات زیر دفعہ 279،285/286،97A/MVO،13 2 (A)/2015،420/171 پتنگ ایکٹ کے تحت درج کروائے گئے پانچ عدد موٹرسائیکل زیر دفعہ 550ض ف اور ایک عدد گاڑی زیر دفعہ 550ض ف اور20عدد ہیلپ عوام الناس کو فراہم کی گئی ، اچھی کارکردگی پر ایس پی پی ایچ پی گلفام ناصر وڑائچ نے مزمل حسین ایس آئی, واجد حسین 4313،مبشر4556اورکاشف علی ضیاء 4640کو CIIIایوارڈ سے نوازا گیا۔
ہوماسلام آبادپی ایچ پی پولیس کی کارروائی،5عددموٹرسائیکل، گاڑی برآمد،اچھی کارکردگی پر 3 پولیس اہلکاروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا
پی ایچ پی پولیس کی کارروائی،5عددموٹرسائیکل، گاڑی برآمد،اچھی کارکردگی پر 3 پولیس اہلکاروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔