اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما افتخار درانی نے حکومتی وفد کی فرانسیسی صدر سے ملاقات پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر سے ملاقات یا امداد،اسرائیل کی یاترا پر فضل الرحمان اور لبیک کی طرف سے کوئی احتجاج سامنے نہ آیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر افتخار درانی نے کہا کہ پٹرول بڑھنے پر کوئی بیان ، روپے کی قدر گرنے میں اور نہ ہے مہنگائی پر کوئی کسی کا گریبان پکڑ رہا ہے،واہ رے منافقت !اور ہاں، یاد آیا نہ ہی آئی ایس پی آر کا تجزیہ آیا ہے۔
، فرانسیسی صدر سے ملاقات یا امداد
اسرائیل کی یاترا پر نہ ہی فضل الرحمان اور لبیک کی طرف سے کوئی احتجاجاور
نہ پٹرول بڑھنے پر ، روپے کی قدر گرنے میں اور نہ ہے مہنگائی پر کوئی کسی کا گریبان پکڑ رہا ہے
واہ رے منافقت !
اور ہاں، یاد آیا نہ ہی آئی ایس پی آر کا تجزیہ آیا ہے
— Dr. Iftikhar Durrani (@IftikharDurani) September 21, 2022
