Wednesday, January 28, 2026
ہومپاکستانعمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹ کردی

عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹ کردی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹر پر شئیر کردی۔

وزیراعظم اور وفاقی وزیر کا حلف نامہ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کی تعیناتی پرمجرم نوازشریف سے وزیراعظم کی مشاورت حلف کی خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سےمشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔
36

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔