Wednesday, January 15, 2025
ہوماسلام آبادپنجاب ہائی وے پیٹرول پولیس کی کارروائی،ملزم سے اسلحہ برآمد،مقدمہ درج

پنجاب ہائی وے پیٹرول پولیس کی کارروائی،ملزم سے اسلحہ برآمد،مقدمہ درج

راولپنڈی ،پنجاب ہائی وے پیٹرول پولیس کے ایس پی راولپنڈی ریجن کے خصوصی حکم پر سردار بابر ممتاز ڈی ایس پی راولپنڈی کی زیر نگرانی پی ایچ پی پوسٹ قائداعظم کالونی کے شفٹ انچارج مزمل ایس آئی نے دوران ناکہ بندی ملزم اسرار حسین ولد محبوب حسین سکنہ کوھالہ کلاںتحصیل ضلع راولپنڈی سے ایک عدد پسٹل 30بور معہ 10ضرب زندرونڈ برآمد کر کے پنجاب آرمس آرڈیننس 2015کی دفعہ 13-2(A)کے تحت ایف آئی آر کا اندراج کروایا اور ملزم کے زیر استعمال گاڑی ویگوڈالا بدوں نمبر کو زیر دفعہ 550ض ف قبضہ پولیس میں لے کر ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔