ہومپاکستانتحریک لبیک کو دیوار سے لگانے کا سلسلے بند کیا جائے، حافظ سعد

تحریک لبیک کو دیوار سے لگانے کا سلسلے بند کیا جائے، حافظ سعد

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد حسین رضوی کا کہنا ہےکہ ہماری ٹیم ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے فارمولے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔

ایک بیان میں حافظ سعد رضوی کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک کو دیوار سے لگانے کے سلسلےکا خاتمہ کیا جائے۔

حافظ سعد رضوی کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے فارمولےکے لیے دن رات کوشاں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسی معاشی پالیسیاں دیں گے جو حقیقی خوشحالی کا ذریعہ بنیں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔