ہومپاکستانسی ڈی اے لیگل ایڈوائزر شاہد نسیم گوندل کا کرونا کے باعث انتقال

سی ڈی اے لیگل ایڈوائزر شاہد نسیم گوندل کا کرونا کے باعث انتقال

اسلام آباد (آئی پی ایس )سی ڈی اے کے لیگل ایڈوائزر شاہد نسیم گوندل ایڈووکیٹ انتقال کرگئے ۔ وہ کافی دنوں سے کرونا کے مرض میں مبتلا تھے۔ انکی نماز جنازہ اتوار کوانکے آبائی گائوں منڈی بہا الدین میں ادا کردی گئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔