ہومپاکستانرحمان بابا ایکسپریس کی 3بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، جانی نقصان نہیں ہوا

رحمان بابا ایکسپریس کی 3بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ڈی سی اسحاق بلوچ کے مطابق کراچی سے ریلیف ٹرین روانہ کر دی گئی۔
ڈی سی او کراچی ویزن کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانے نقصان نہیں ہوا۔ حیدرآباد کے قریب میٹنگ اسٹیشن پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہاہے۔
دوسری طرف سیکرٹری وچیئرمین ریلوے نے حیدرآباد ٹرین حادثے کی انکوائری رپورٹ 24 گھنٹے میں طلب کر لی ۔سیکرٹری نے غفلت کے مرتکب آفیشلز پر ذمہ داری فکس کرنے اور ٹریک جلد از جلد بحال کر کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دینے کا حکم دیدیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔