اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی سرکار ی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا جاری ہونے والا نوٹفکیشن جعلی نکلا، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے تردید کردی۔قبل ازیں سوشل میڈیا پر دفتر اوقات کار میں تبدیلی سے متعلق ایک نوٹیفکیشن وائرل ہواتھا۔
وفاقی ملازمین کے دفتر اوقات کارمیں تبدیلی،حقیقت سامنے آگئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔