Tuesday, March 17, 2026
ہومپاکستانوزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو معاون خصوصی مقرر کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو معاون خصوصی مقرر کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو معاون خصوصی مقرر کردیا ،اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا، حنیف عباسی کا عہدہ وفاقء وزیر کے مساوی ہوگا،حنیف عباسی اس سے قبل بھی شہباز شریف کے ساتھ کام کر چکے ہیں،انہوں نے وزیر اعلی پنجاب ہوتے ہوئے حنیف عباسی کو میٹرو بس اتھارٹی کا چیئر مین مقرر کیا تھا۔
WhatsApp Image 2022 04 27 at 5.37.04 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔