Thursday, September 11, 2025
ہومپاکستانحکومت نے نیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا

حکومت نے نیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے نیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا۔رائے طاہر نئے ڈی جی ایف آئی اے ہونگے ۔ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے ثنااللہ عباسی کو تبدیل کر دیا گیا۔وفاقی کابینہ نے رائے طاہر حسین کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کی منظوری دے دی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔