Tuesday, January 13, 2026
ہومپاکستانسونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی تولہ 500 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی تولہ 500 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو ایک لاکھ 31 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 740 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 28 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 956 ڈالر فی اونس ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔