ہومپاکستانوفاقی وزیر عمر ایوب پیرا گلائیڈنگ کے دوران حادثے میں بال بال بچ گئے

وفاقی وزیر عمر ایوب پیرا گلائیڈنگ کے دوران حادثے میں بال بال بچ گئے

مظفرآباد میں یوم پاکستان پیرا گلائیڈنگ فیسٹیول میں وفاقی وزیر عمر ایوب پیرا گلائیڈنگ ٹیک آف کے دوران پھسل کر گرگئے۔

یوم پاکستان پیرا گلائیڈنگ فیسٹیول میں عمر ایوب خود پیرا گلائیڈنگ کر رہے تھے اور ٹیک آف کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔عمر ایوب حادثیمیں بال بال بچ گئے اور کسی بڑے نقصان سے محفوظ رہے تاہم ان کے بازوں اور ٹانگوں پر معمولی زخم آئے ہیں،عمر ایوب کو جائے وقوعہ پر ہی فوری طبی امداد دی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔