Saturday, November 15, 2025
ہومپاکستانوزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔اجلاس ساڑھے 5 بجے وزیراعظم ہاوس میں ہو گا۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم گائیڈ لائنز دی جائیں گی،

ذرائع کے مطابق ترجمانوں کو سندھ ہاوس سے متعلق رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی، سندھ ہاوس میں حکومتی ارکان کو رکھنے اور ہارس ٹریڈنگ سے متعلق رپورٹ سے آگاہ کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔