وانا(حفیظ وزیر ) پی پی پی ،جماعت اسلامی ،سوڈنٹس سوسائٹی،تاجر برادری نے جمعرات کو اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان سے 3جی،4جی اور شہید موڑ ٹاور اور سپین ٹاور کے حوالے سے ملاقات کی۔ اے سی بشیر خان نے یقین دلایا کہ ہم کوشش کرتے ہیں کہ جلد ازجلد نیٹ کی بحالی اور ٹاورز کو فنکشنل کریں ،یکم نومبر کو اس حوالے سے دوبارہ میٹنگ ہوگی۔
اے سی وانا کی مختلف سیاسی وسماجی رہنمائوں کو 3جی اور فورجی کی بحالی کی یقین دہانی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
