ہومپاکستانڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کو ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد کا اضافی چارج دے دیاگیا

ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کو ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد کا اضافی چارج دے دیاگیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کو ایڈمنسٹریٹر اسلام آبادکا اضافی چارج دے دیاگیا ۔اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے باضابط منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کو ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا۔وفاقی کابینہ نے باضابط منظوری دیدی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔