اسلام آباد ، جے یو آئی ف کا بلوچستان میں قائم ہونے والی نئی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ،وزارت اعلی اپوزیشن کو دینے کی صورت میں پی ڈی ایم کی جماعتوں سے مشاورت کرنے کا فیصلہ ۔
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی بلوچستان کی نئی حکومت میں شامل نہیں ہوگی،اگر اپوزیشن کی قیادت میں نئی حکومت قائم ہو تو پھر ہم پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔
جے یو آئی ف کا نئی بلوچستان حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
