ہومپاکستانسی ڈی اے پلاننگ ونگ کے پٹواری تنویر اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سی ڈی اے پلاننگ ونگ کے پٹواری تنویر اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )پلاننگ ونگ کے پٹواری تنویر اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے پلاننگ ونگ کے پٹواری تنویر اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور انہیںایچ آر رپوٹ کرنے کی ہدایت کر دی ۔تنویر اختر پلاننگ ونگ میں گزشتہ 16سال سے تعینات تھے۔

9205c4f1 3379 4e97 b582 13943724b598

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔