ہوماسلام آبادایف الیون مرکز میں سلنڈر دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ایف الیون مرکز میں سلنڈر دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد، ایف الیون مرکز ابو ظہی پلازا میں سلنڈر دھماکہ ،دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ایف الیون مرکز ابو ظہی پلازا میں سلنڈر دھماکہ ہوا، دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔