Tuesday, July 1, 2025
ہوماسلام آباداسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی بنی گالا میں پرائس چیکنگ

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی بنی گالا میں پرائس چیکنگ

اسلام آباد، اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کی بنی گالا میں پرائس چیکنگ ، خلاف ورزی کرنے والوں کوقانون کے مطابق جرمانے اور تنبیہ کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے بنی گالا میں مختلف دوکانوں، ریسٹورنٹس اور سٹورز پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ،پلاسٹک شاپرز پرپابندی اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی چیکنگ کی ۔ اس موقع پرخلاف ورزی کرنے والوں کوقانون کے مطابق جرمانے اور تنبیہ کی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔