Tuesday, July 1, 2025
ہومپاکستانڈاکٹرعبدالقدیر کی تدفین ایچ ایٹ قبرستان میں ہوگی

ڈاکٹرعبدالقدیر کی تدفین ایچ ایٹ قبرستان میں ہوگی

اسلام آباد (آئی پی ایس) ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی تدفین اب شاہ فیصل مسجد کے احاطے کی بجائے ایچ ایٹ قبرستان میں ہوگی ۔ وزیرداخلہ شیخ رشید کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہلخانہ کا وصیت کے مطابق تدفین ایچ ایٹ قبرستان کرنے کا فیصلہ ہوا اور ضلعی انتظامیہ کو اس سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ جہاں قبر تیار کرلی گئی ہے۔ حکومت نے فیصل مسجد کے احاطہ میں قبر کی کھدائی مکمل کرلی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔