ہومبریکنگ نیوزٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

ٹرمپ ایسی دلدل میں پھنس گئے جہاں مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ: محسن رضائی

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے آذربائیجان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات کی۔

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا کہ ایران نے امریکا کو اپنی شرائط سے آگاہ کر دیا، محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ فیصلہ کرنے سے قاصر ہیں۔

محسن رضائی نے کہا کہ امریکی صدر ایسی دلدل میں پھنس گئے ہیں جہاں نہ مذاکرات کر سکتے ہیں نہ جنگ، امریکا نے فوجی جنگ میں بے بسی کے باعث فضائی ناکہ بندی کا سہارا لیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔