Wednesday, January 28, 2026
ہومپاکستاننیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری

نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد،نیب ترمیمی آرڈیننس کا معاملہ ،نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔وزارت قانون نے آرڈیننس نے گزٹ نوٹی فکیشن جاری کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔