اسلام آباد (سب نیوز) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے بی ایس-18 کے افسر نبیل احمد میمن کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ ان کی خدمات فوری طور پر اور اگلے احکامات تک وزارت داخلہ و انسدادِ منشیات ڈویژن کے سپرد کر دی گئی ہیں ۔

