Tuesday, July 8, 2025
ہومدنیاچائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے لیے شنگھائی کسٹمز کی جامع تیاریاں

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے لیے شنگھائی کسٹمز کی جامع تیاریاں

شنگھا ئی ( ما نیٹر نگ ڈیسک ) چوتھی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے آغاز میں صرف ایک ماہ باقی بچا ہے۔ایکسپو کے کامیاب انعقاد کے لیے پروازوں اور کسٹمز کی بہترین خدمات کو یقینی بنانے کی خاطر شنگھائی کسٹمز کے متعلقہ اداروں نے ٹھوس اقدامات اپنائے ہیں ۔ اس کے علاوہ شنگھائی ایئر پورٹ پر 100 رضاکاروں پر مشتمل ٹیم ایکسپو میں شریک مختلف ممالک کے وفود ، تاجروں اور مسافروں کے لیے غیر ملکی زبانوں میں کسٹمز کلیئرنس جیسی مشاورتی خدمات فراہم کرے گی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔