Tuesday, July 1, 2025
ہومپاکستانڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر اپنے عہدے سے مستعفی

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق حسین اصغر نے اپنااستعفیٰ صدر مملکت کو بھیج دیا ہے،ڈپٹی چیئرمین نیب کے استعفے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں تاہم آج کابینہ اجلاس میں حسین اصغر کے استعفیٰ منظور کرنے یا نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا جائے گا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔