Thursday, November 13, 2025
ہومدنیااقوام متحدہ کے امن دستے میں شریک 63 چینی اہلکاروں کو اقوام متحدہ کے "امن تمغے" سے نوازا گیا

اقوام متحدہ کے امن دستے میں شریک 63 چینی اہلکاروں کو اقوام متحدہ کے “امن تمغے” سے نوازا گیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی امن میڈیکل یونٹ کے گیارہویں بیچ میں شریک 63 اہلکاروں کو جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات سر انجام دینے پر اقوام متحدہ کے “امن تمغے” سے نوازا گیا ہے۔نومبر 2020 سے یہ چینی مشن مقامی علاقے کے دشوار گزار ماحول اور نوول کورونا وائرس کی سنگین صورتحال کے باوجود نمایان خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔