اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے موضع پنڈ بگوال کا اچانک دورہ کیا اور کرونا ایس اوپیز سمیت مختلف مارکیٹوں میں فروخت ہونیوالی اشیا خوردونوش کی قیمتوں اور حفضان صحت کے معیار کو چیک کیا جبکہ قصاب کی دوکانوں پر فروخت ہونیوالے گوشت کی کوالٹی اور پرائس کو بھی چیک کیا گیا۔ اس دوران خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے دوکانداروں کو قانون کیمطابق جرمانے کیئے گئے جبکہ بعض دوکانداروں کو وارننگ دی دی گئی۔
اے سی سیکرٹریٹ انیل سعیدکا پنڈ بگوال کا اچانک دورہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔