Monday, June 1, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینپاکستان اور یورپی یونین کے درمیان شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد: (آئی پی ایس ) پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان شراکت داری کے مزید فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات 8 ویں سٹریٹجک مذاکرات سے قبل ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کے مثبت فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے دوران علاقائی و عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔