Thursday, April 16, 2026
ہومبریکنگ نیوزشیخ منصورکی باقر قالیباف سے گفتگو:یو اے ای اور ایران کے درمیان جنگ کے بعد پہلا باضابطہ رابطہ

شیخ منصورکی باقر قالیباف سے گفتگو:یو اے ای اور ایران کے درمیان جنگ کے بعد پہلا باضابطہ رابطہ

ابوظہبی (سب نیوز ) یو اے ای اور ایران کے اعلی حکام کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔عرب میڈیا کے مطابق نائب صدر شیخ منصور بن زاید اور ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف کے درمیان گفتگو کی گئی، دونوں رہنما ئو ں نے علاقائی صورتحال اور کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق جنگ کے دوران اماراتی حکام نے ایران کے حوالے سے سخت مقف اختیار کیا ،ایران کے حملوں کے بعد یو اے ای نے سفیر واپس بلا کر سفارتخانہ بند کر دیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔