Wednesday, April 8, 2026
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں 9 اور 10 اپریل کو چھٹی ہوگی،پیرا کی احکامات پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں 9 اور 10 اپریل کو چھٹی ہوگی،پیرا کی احکامات پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں 9 اور 10 اپریل کو چھٹی ہوگی،وزارت تعلیم کے ماتحت ادارے پیرا نے تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نجی تعلیمی ادارے بروز جمعرات اور جمعہ بند رہیں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو چھٹی کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

WhatsApp Image 2026 04 06 at 6.29.58 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔