Wednesday, April 8, 2026
ہومبریکنگ نیوزسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر اعلی سطح حکومتی وفد کے اپوزیشن سے مذاکرات

سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر اعلی سطح حکومتی وفد کے اپوزیشن سے مذاکرات

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر خواجہ آصف، اعظم نذیر تارڑ، آمین الحق، سید نوید قمر راجہ پرویز اشرف اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپوزیشن کے پاس پہنچ گئے ۔حکومتی وفد اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن سے ملاقات کریں گے ،حکومتی وفد اپوزیشن سے لیاقت باغ جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست کرے گا ،اپوزیشن کا جلسہ دس اپریل کو اہم ترین مذاکرات کے تناظر میں ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔