Friday, April 3, 2026
ہومتازہ ترینسی ڈی اے سے بڑی خبر ، ممبر فنانس اور ممبر پلاننگ تبدیل،نئے ممبر کون؟ دستاویز سب نیوز پر

سی ڈی اے سے بڑی خبر ، ممبر فنانس اور ممبر پلاننگ تبدیل،نئے ممبر کون؟ دستاویز سب نیوز پر

اسلام آباد :وزارت داخلہ نے گریڈ 19 کے افسر محمد عمیر کو ممبر فنانس کی ذمہ داری تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق، محمد عمیر کو ممبر پلاننگ کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے، جو تین ماہ کے لیے ہوگا۔ یہ اضافی ذمہ داری مستقل تعیناتی تک محمد عمیر سنبھالیں گے۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ محمد عمیر کی یہ تعیناتی سی ڈی اے کی مالی اور منصوبہ بندی کے امور میں موثر کردار ادا کرنے کے لیے کی گئی ہے۔

000
00

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔