Wednesday, March 25, 2026
ہومتازہ ترینچینی صدر کا صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ،تعمیر و ترقی کی صورتحال کا جائزہ

چینی صدر کا صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ،تعمیر و ترقی کی صورتحال کا جائزہ

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ کیا۔

انہوں نے اسٹارٹ زون میں تعمیراتی پیش رفت کا معائنہ کیا، چائنا ہوانینگ گروپ لمیٹڈ اور بیجنگ ہائی اسکول نمبر 4 کے شیونگ آن کیمپس کا دورہ کیا۔پیر کے روز اس موقع پر انہوں نے شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر و ترقی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور وہاں قائم ہونے والے اداروں اور زیرِ تعمیر منصوبوں کے افسران و عملے کے نمائندوں سےخیر سگالی کا اظہار کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔