Saturday, March 21, 2026
ہومتازہ ترینعید کے دن بھی وطن کی حفاظت کرنے والے سپاہیوں کو وزیر اعظم کا خراجِ تحسین

عید کے دن بھی وطن کی حفاظت کرنے والے سپاہیوں کو وزیر اعظم کا خراجِ تحسین


اسلام آباد (سب نیوز)

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا چیف آف آرمی سٹاف اور چیف اف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر, فضائی افواج کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور بحری افواج کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر اعظم نے سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی.
وزیر اعظم نے ان سیکورٹی فورسز کے سپاہیوں اور افسران کو خراج تحسین پیش کیا جو عید کے دن بھی ، اپنے اہل و عیال سے دور، سرحدوں پر پاکستان کی حفاظت کے لئے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں.

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔