Wednesday, March 18, 2026
ہومتازہ ترینعید کے بعد سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار جاری، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

عید کے بعد سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار جاری، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی حکومت نے عید کے بعد دفاترز کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5 دن ہفتے میں کام کرنے والے وفاقی ادارے سوموار سے جمعہ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کام کریں گے،
نوٹیفکیشن کے مطابق 6 دن ہفتے میں کام کرنے والے وفاقی ادارے سوموار سے ہفتہ صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کام کریں گے

333

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔