اسلام آباد (سب نیوز) ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے گریڈ22کے افسر حامد یعقوب شیخ کو سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حامد یعقوب شیخ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ انہیں فوری طور پر سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔حامد یعقوب شیخ اس سے قبل سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز تعینات تھے۔

