Thursday, March 5, 2026
ہومپاکستانپاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا

پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا

راولپنڈی (سب نیوز) پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کردیا ہے۔
پاک فوج نے کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈیپوز کو بھی نشانہ بنایا، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی طاقتور کارروائیوں میں افغان طالبان کو بھاری فوجی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔