راولپنڈی (سب نیوز)بانی پی ٹی آئی سے بشری بی بی کی ملاقات کرا دی گئی، ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں جیل مینول کے تحت کرائی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں تقریبا 40 منٹ تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے اور مختلف امور پر گفتگو کی، اس دوران بشری بی بی نے بانی پی
ٹی آئی سے ان کی متاثرہ آنکھ کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جیل قواعد و ضوابط کے مطابق کرائی گئی۔
بانی پی ٹی آئی سے بشری بی بی کی جیل میں ملاقات، 40منٹ تک گفتگو
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
