ہومبریکنگ نیوزبھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

پاکستانی سائبر فورس کا بھارت پر جوابی حملہ، بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے ،
پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا ،
بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کا مواد چلنے لگا ،
بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر ہوئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔