Tuesday, January 27, 2026
ہومبریکنگ نیوزڈپٹی وزیراعظم سے چینی سفیر جیانگ زایدونگ کی ملاقات

ڈپٹی وزیراعظم سے چینی سفیر جیانگ زایدونگ کی ملاقات

اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج وزارت خارجہ میں چین کے سفیر جناب جیانگ زایدونگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں، دونوں طرف نے مشترکہ مفادات کے دو طرفہ مسائل اور ابھرتے ہوئے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔اسحاق ڈار نے اعلی سطحی تبادلے کی رفتار کو برقرار رکھنے اور پاکستان-چین دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔