بیجنگ (سب نیوز)
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر 28 سے 31 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر چین کا سرکاری دورہ کریں گے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
