Monday, January 26, 2026
ہومبریکنگ نیوزسی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر

سی ڈی اے میں تقرو تبادلے،ڈاکٹر ظفر اقبال ڈی جی اربن پلاننگ تعینات،ارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،نوٹیفیکشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے،ایچ آر ڈی ڈپارٹمنٹ نے چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا،سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 20کے آفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ تعینات کر دیا گیا انہیں ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ کا بھی اضافی چارچ دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل سپیشل پلاننگ گریڈ 19کے آفیسرارشد چوہان کو عہدے سے ہٹا تے ہوئے ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تحریری احکامات کے مطابق نوٹیفکیشن پر فوری عمل درآمدکیا جائے گا۔

WhatsApp Image 2026 01 26 at 6.49.31 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔