کولمبو( سب نیوز ) لاہور کے اعزازی قونصل جنرل ، یاسین جویاہ، نے 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن کے ساتھ سری لنکا کا دورہ کیاسری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے مطابق، لاہورکے ہونری قونصلمسٹر یاسین جویاہ کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن نے سری لنکا کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران، ڈیلیگیشن سری لنکا کے بزنس کا ئونٹرپارٹس سے ملاقات کرے گی، جس میں تعلیم، دواسازی، کاسمیٹکس، سٹیل، کروکری، ریسٹورنٹس، فوڈ اینڈ بیوریجز، اور میڈیا میں مصروف خواتین کاروباری بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ، کاروباری اپنی پروڈکٹس کو متعارف کرانے اور فروغ دینے کے لیے گفتگو کریں گے۔میں مسٹر جویاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس اہم دورہ کا اہتمام کیا، اور سری لنکا میں پاکستان ہائی کمیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس میں تعاون کیا۔
ہومبریکنگ نیوزلاہور کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جویاہ، کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن کا سری لنکا کا دورہ
لاہور کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جویاہ، کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن کا سری لنکا کا دورہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
