Monday, January 26, 2026
ہومبریکنگ نیوزایمان مزاری، ہادی علی کی 7روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ، انسداددِہشتگردی عدالت نے جیل بھیجوا دیا

ایمان مزاری، ہادی علی کی 7روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ، انسداددِہشتگردی عدالت نے جیل بھیجوا دیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد ایمان مزاری، ہادی علی کو لڑائی جھکڑا کرنے کے کیس میں جوڈیشل کردیاگیا۔ایمان مزاری, ہادی علی کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری، ہادی علی کو جوڈیشل کرنے کا حکنامہ جاری کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔