Friday, January 16, 2026
ہوماسلام آباداسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد ، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی
ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،

چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن آفیسر کو ڈاکٹر انعم فاطمہ کوڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا عارضی چارج دے دیا گیا ۔۔
ڈاکٹر طاہرہ صدیق کو ہٹانے کا نوٹفکیشن بھی منظر عام پر آگیا ،

ایڈیشنل کمشنر اسلام آباد رابعہ اورنگزیب نے نوٹفکیشن جاری کیا ،

فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر طاہر صدیق کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو رپورٹ کرنے کی ہدایت ،کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔