Tuesday, January 13, 2026
ہومتازہ ترینچین، 2026 ’’ڈرامے دیکھیں سی ایم جی پر‘‘ٹی وی ڈرامہ لسٹ جاری

چین، 2026 ’’ڈرامے دیکھیں سی ایم جی پر‘‘ٹی وی ڈرامہ لسٹ جاری


بیجنگ :  چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام 2026 “ڈرامے دیکھیں سی ایم جی پر” کے عنوان سے ٹی وی ڈرامہ فہرست جاری کرنے کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی، جس میں مجموعی طور پر 55 بڑے سی ایم جی ڈرامے اور 3 بہترین مختصر ڈرامے جاری کیے گئے۔

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے صدر شن ہائی شیونگ سمیت دیگر اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں “چھوٹے شہر کی بڑی باتیں” سمیت 2026 کے پانچ نئے ڈراموں کی باضابطہ نشریات کا آغاز کیا گیا۔سی ایم جی چائنا ٹیلی وژن ڈرامہ سالانہ تقریب کے لیے اسٹریٹجک تعاون کا اعلان بھی اسی روز کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔